: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید رآ با د 17 مئی ( ایجنسیز) صد تلگو د یشم پا ر ٹی و سا بق چیف منسٹر این چند را با بو نا ئیڈ و متحد ہ آ ند ھر ا پر د یش میں نئی حکو مت کی تشکیل د ینگے۔ سیما آ ند ھرا میں ا سمبلی کی 175 نشستین ہیں جن میں سے تلگو د یشم پا ر ٹی کو جس نے پی جے پی کے سا تھ اتحا د کیا تھا 106 نشستیں ملیں۔ و ا ئی ایس آ ر کا نگر یس پا ر ٹی نے سیما آند ھر ا علا قہ میں تلگو د یشم۔ بی جے پی اتحا د کی ز بر د ست مز احمت کی لیکن و ہ اکثر یت حا صل کر نے میں نا کا م ر ہی۔ سیما آ ند ھر ا علا قہ میں کا نگر یس پا ر ٹی کا کو ئی بھی امید وا ر منتخب نہیں ہو سکا ا س کے علا وہ سا بق چیف منسٹر کر ن کما ر ر یڈ ی کی قا ئم کر دہ جئے سمکھیا آ ند ھر ا پا ر ٹی بپھی اس ا نتخا با ت میں بلکل نا کا م ہو گئی اور کھا تہ بھی نہ کھو ل سکی ۔ آ ند ھر ا پر دیش میں پا ر ٹی جیتنے کا مو قف اس
طر ح ہے ۔
پا ر ٹی اسمبلی پا ر لیمنٹ تلگو د یشم 102 15 و ا ئی ایس آر کا نگر یس 67 8 بی جے پی 4 2 دیگر 2 ۔